Wednesday, 14 November 2018

test



نکل آیا میں اپنے اندر سے..!!
اب کوئی ڈر نہیں ہے باہر سے.!!

ایس پی محمد طاہر خان



‏ایس پی محمد طاہر خان جو خیبرپختونخوا پولیس کے ایس پی تھے آسلام آباد پاکستان سے اغواء ہوئے آخری لوکیشن جہلم ٹریس ہوئی پھر ہوتے ہوتے افغانستان جا پہنچے۔ اج افغانستان کے صوبے قندھار سے ان کی لاش ملی۔ ایک سوال ہے کیا ہمارے ملک میں بارڈر پر افغانستان جانے کے لیئے کوئی سیکیورٹی نہیں اگر ہے تو کہاں ہے؟؟؟
المیہ تو یہ ہے ہمارے ملک میں کسی کا گم ہونا یا مار دیا جانا بڑی بات نہیں سمجھا جاتا۔

‏خان صاحب آپ کے ماننے والے جنہیں آپ یوتھیا کہتے ہیں میری بیٹیوں کے متعلق غلیظ الفاظ ادا کررہےہیں آپ بھی بیٹی ۔عمر فاروق

 ‏خان صاحب آپ کے ماننے والے جنہیں آپ یوتھیا کہتے ہیں میری بیٹیوں کے متعلق غلیظ الفاظ ادا کررہےہیں آپ بھی بیٹی والے ہیں انہیں سمجھا لیں آپ کے...