Wednesday, 14 November 2018
ایس پی محمد طاہر خان
ایس پی محمد طاہر خان جو خیبرپختونخوا پولیس کے ایس پی تھے آسلام آباد پاکستان سے اغواء ہوئے آخری لوکیشن جہلم ٹریس ہوئی پھر ہوتے ہوتے افغانستان جا پہنچے۔ اج افغانستان کے صوبے قندھار سے ان کی لاش ملی۔ ایک سوال ہے کیا ہمارے ملک میں بارڈر پر افغانستان جانے کے لیئے کوئی سیکیورٹی نہیں اگر ہے تو کہاں ہے؟؟؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
خان صاحب آپ کے ماننے والے جنہیں آپ یوتھیا کہتے ہیں میری بیٹیوں کے متعلق غلیظ الفاظ ادا کررہےہیں آپ بھی بیٹی ۔عمر فاروق
خان صاحب آپ کے ماننے والے جنہیں آپ یوتھیا کہتے ہیں میری بیٹیوں کے متعلق غلیظ الفاظ ادا کررہےہیں آپ بھی بیٹی والے ہیں انہیں سمجھا لیں آپ کے...

No comments:
Post a Comment